نگہبان راشن پروگرام
اگر آپ نگہبان راشن پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں. تو آپ کو یہاں پر طریقہ کار بتایا جائے گا۔ کہ آپ کس طرح سے نگہبان راشن پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ نگہبان راشن پروگرام کے ذریعے جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ مفت راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔
جو کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے یہ پروگرام شروع کیا ہے۔ مریم نواز جیسے ہی پنجاب کی وزیر اعلی منتخب ہوئی ہیں. انہوں نے اسی وقت یہ اعلان کیا ہے کہ نگہبان پروگرام شروع کیا جائے۔ اور اس کے ذریعے غریب عوام کو مفت راشن دیا جائے. اور اس کا باقاعدہ آغاز پانچ مارچ سے کیا جا چکا ہے۔
اگر آپ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو طریقہ بتایا جا رہا ہے آپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
You Can Also Read
BISP Check Registration by CNIC Latest News Today 2024
نگہبان راشن پروگرام رجسٹریشن
آپ کو اب بتایا جا رہا ہے کہ آپ نگہبان راشن پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کیسے کروا سکتے ہیں۔ آپ کو آسان سے آسان طریقہ کار بتایا جا رہا ہے آپ آسانی سے اس مضمون کو پڑھیں۔ اس مضمون میں سارا کچھ تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
آپ دو طریقے استعمال کر سکتے ہیں آپ نے نگہبان راشن پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے ایک طریقہ کار ان لائن طریقہ کار ہے۔ جس کے ذریعے آپ کو 8070 ویب پورٹل استعمال کرنا ہوگا۔ اور دوسرا طریقہ ان بہن بھائیوں کے لیے ہے. جو کہ غریب ہیں جن کے پاس انٹرنیٹ اور موبائل کی سہولت نہیں ہے۔
وہ ایس ایم ایس کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں. ان کو ایس ایم ایس کا طریقہ کار بتایا گیا ہے۔ کہ وہ کیسے اوریجنل طریقے سے ایس ایم ایس کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
You Can Also Read
Ehsaas Online Check Program 8171 New Today Update 2024
ویب پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کریں
اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ موبائل کی سہولت موجود ہے. تو آپ کو اب بتایا جا رہا ہے کہ آپ اپنی رجسٹریشن کیسے ان لائن گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔ آپ کو گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ کو یہاں پر طریقہ کار جو بتایا جا رہا ہے۔
بالکل اتھنٹک ہے سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل کے کروم براؤزر یا پھر جو بھی براؤزر آپ استعمال کر رہے ہیں اس کو اوپن کر لیں۔ پہلے تو اپ نے اپنے موبائل میں یہ ارٹیکل اوپن کیا ہوا ہے اپ نیو ٹیب میں ویب پورٹل سرچ کر کے آپ وہاں پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں گے۔
اور 8070 ویب پورٹل کو استعمال کرنا بہت ہی آسان ہے آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کر کے نیچے معلوم کریں کہ اپشن پر کلک کر دیں گے۔ تو آپ کو فورا بتا دیا جائے گا کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔
You Can Also Read
Nayee Zindagi Program Online Registration 2024
نگہبان راشن ایس ایم ایس رجسٹریشن
اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ موبائل کی سہولت موجود نہیں ہے تو ہم اپ کو ایس ایم ایس کا طریقہ کار بتا رہے ہیں۔ جس کو استعمال کرنا انتہائی آسان ہے آپ اس کو کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ لہذا آپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل کے میسج باکس کو اوپن کر لینا ہے۔
جب آپ اپنے موبائل کے میسج باکس کو اوپن کریں گے تو اس کے اندر آپ نے نیو میسج پر جانا ہے۔ اور وہاں پر آپ نے 8070 لکھ دینا ہے۔ اور جہاں ہم اپنا پیغام لکھ کر دوسروں کو سینڈ کرتے ہیں۔
آپ نے وہاں پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے۔ جب آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ لیں گے تو آپ کو سینڈ کر دینا ہے۔ سینڈ کرنے کے تھوڑی دیر بعد آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ اس پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ یہ پیغام اپ کو ایک میسج کی صورت میں آئے گا۔
You Can Also Read
آٹا سکیم رجسٹریشن لیٹسٹ میتھڈ اویلیبل 8070
فائنل ورڈ
اور اس پروگرام کے ذریعے جن لوگوں کو امداد نہیں ملی وہ کس طرح سے حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ طریقہ بھی آپ کو اس ویب سائٹ میں تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے آپ نے اس ویب سائٹ پر آنا ہے۔ آپ کا جو بھی مسئلہ ہو آپ بلا جھجک اس ویب سائٹ پر ائیں گے آپ کو یہاں پر تمام تر انفارمیشن بتا دی جائیں گی۔
ہماری ویب سائٹ میں موجود سرچ کے اپشن پر آپ جیسے ہی کلک کریں گے تو آپ کا جو بھی مسئلہ ہوگا اپ وہاں پر سرچ کر کے اس مسئلے کے مطابق ہماری ویب سائٹ میں موجود مضمون کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اور اپنا مسئلہ حل کر سکتے ہیں مزید ایسی انفارمیشن کے لیے اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔